ڈاکٹر طاہرالقادری کا جی ایم ملک کے تایا زاد حافظ محمد حنیف کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 07 مئی 2020ء

لاہور () قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر فارن افیئرز جی ایم ملک کے تایا زاد حافظ محمد حنیف کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کےلیے دعا کی ہے۔

دریں اثناء منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، نائب صدر بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خاں، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین اور منہاج القرآن کی تمام نظامتوں کے ڈائریکٹرز، فورمز کے صدور نے جی ایم ملک کے تایا زاد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top