جھنگ: عدنان جاوید مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر دارالعلوم فریدیہ قادریہ میں قرآن خوانی کی تقریب

عدنان جاوید مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر دارالعلوم فریدیہ قادریہ بستی صالح شاہ جھنگ صدر میں قرآن خوانی کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت الحاج صاحبزادہ صبغت اللہ قادری نے کی۔ تقریب میں صاحبزادہ محمد طاہر قادری، دارالعلوم فریدیہ قادریہ کے طلبہ و طالبات اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ عدنان جاوید مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور آقا دو جہاں ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا جس کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی اور بخشش کیلئے دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top