نظامت امورخارجہ میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی سالگرہ تقریب

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی سالگرہ کے موقع پر نظامت امورخارجہ میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں ناظم اعلیٰ خرم نوازگنڈاپور، نائب صدر تحریک بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان، منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے صدر سید محمود شاہ، ناظم امورخارجہ جی ایم ملک اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ تقریب میں ناظم اعلیٰ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top