تحریک منہاج القرآن ضلع گوجرانوالہ کی کوآرڈینیشن کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس

تحریک منہاج القرآن ضلع گوجرانوالہ کی کوآرڈینیشن کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس مؤرخہ 12 ستمبر 2020 کو ضلعی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں امیر تحریک گوجرانوالہ ڈاکٹر محمد منیر ہاشمی نے ضلعی عہدیداران سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جن یونین کونسلز میں ابھی تک تنظیم سازی نہیں ہوئی وہاں جلد از جلد تنظیم سازی کی جائے۔ اجلاس میں آنے والے بلدیاتی الیکشن کے متعلق پاکستان عوامی تحریک کا بھرپور طریقہ سے ساتھ دینے کا عزم کیا گیا۔

رپورٹ: رفعت اشفاق چوہان (گوجرانوالہ)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top