کویت: پاکستان عوامی سوسائٹی کے صدر میاں محمد آصف کی سربيا کے قونصلر سے ملاقات

پاکستان عوامی سوسائٹی (یوتھ) کویت کے صدر میاں محمد آصف نے کویت میں سربيا کے قونصلر میلوینک لاجوبومیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں میاں محمد آصف نے میلوینک لاجوبومیر کو امنِ عالم، انسانی اقدار کی بحالی اور مذہبی رواداری کے فروغ کے حوالے سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی خدمات سے آگاہ کیا اور شہرہ آفاق تصنیف ’دہشتگردی کے خلاف مبسوط تاریخی فتویٰ‘ کا تحفہ پیش کیا۔ میلوینک لاجوبومیر نے شیخ الاسلام کی خدمات کو سراہا اور آپ کی کاوشوں کو عالمی امن کی ضامن قرار دیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top