منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام میلاد جلوس

milad juloos sargodha

منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام مشعل بردار میلاد جلوس نکالا گیا، جس میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان کے علاوہ مرکزی انجمن تاجران تاجر اتحاد گروپ کے صدر ملک ہمایوں شہزاد اور انکی پوری ٹیم کے علاوہ سیاسی، سماجی، مذہبی اور تاجر برادری نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

خطیب پاکستان حضرت علامہ قاری غلام مصطفی سلطانی اور خطیب پاکستان حضرت علامہ اسعد نے بھی میلاد مارچ میں خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب بھی کیا۔ آخر میں شرکاء میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

milad juloos sargodha

milad juloos sargodha

milad juloos sargodha

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top