ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی آغوش آرفن کیئر ہوم کے بچوں سے ملاقات

Dr Hussain mohi ud din Qadri

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، چیئرمین آغوش کمپلیکس ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے آغوش آرفن کیئر ہوم کے بچوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آغوش انتظامیہ کی طرف ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا استقبال کیا گیا۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے بچوں سے ملاقات کی اور یہاں کچھ وقت گزارا۔ آپ نے بچوں کیساتھ تربیتی حوالے سے گفتگو بھی کی۔ آخر میں آغوش کمپلیکس کے بچوں نے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ساتھ ان کی 38ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔

Dr Hussain mohi ud din Qadri

Dr Hussain mohi ud din Qadri

Dr Hussain mohi ud din Qadri

Dr Hussain mohi ud din Qadri

Dr Hussain mohi ud din Qadri

Dr Hussain mohi ud din Qadri

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top