ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی حضور پیر سید محمود محی الدین القادری الگیلانی البغدادی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے حضور پیر سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے برادر اَکبر السید یوسف بن محمود حسام الدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پر حضور پیر سید محمود محی الدین القادری الگیلانی البغدادی سے ان کی رہائش گاہ پر جا کر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر جی ایم ملک، راجہ زاہد محمود اور کرنل مبشر بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top