سندھ: خیرپور میں محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

درگاہ مخدوم عبد الرحمن شہید کھوڑا شریف ضلع خیرپور میرس سندھ میں امیر تحریک منہاج القرآن سندھ پیر مخدوم ندیم احمد ہاشمی کی زیر صدارت محفل میلاد النبی ﷺ منعقد ہوئی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد علامہ غلام ربانی تیمور ( منہاجین) نے خصوصی خطاب کیا۔

پروگرام میں منہاج القرآن علماء کونسل اپر سندھ کے صدر مفتی عبدالحفیظ کھوڑو علمائے کرام، معززین شہر اور بڑی تعداد میں محبان رسول نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top