منہاج القرآن منڈی بہاؤالدین کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

training workshop

تحریک منہاج القرآن منڈی بہاؤ الدین ضلعی ایگزیکٹو کے عہدیداران و ذمہ داران اور تنظیمات کے لیے ایک روزہ تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ شعبہ تنظیمی تربیت نظامتِ تربیت تحریک منہاج القرآن مرکزی نظامتِ تربیت کی طرف سے پروفیسر محمد سلیم احمد چوہدری، علامہ غلام مرتضی علوی اور علامہ منہاج الدین نے بھی شرکت کی اور لیکچرز دیئے۔

ورکشاپ میں سینٹرل پنجاب زون سے اظہر علی مصطفوی نے بھی شرکت کی اور لیکچرز دیئے جبکہ مرکزی نظامتِ تربیت کی طرف سے احمد وحید قادری بھی شریک ہوئے۔ آخر میں بہترین و کامیاب ورکشاپ کے انعقاد پر تحریک منہاج القرآن منڈی بہاؤ الدین کی ضلعی ایگزیکٹو کو مبارکباد دی گئی۔

training workshop

training workshop

training workshop

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top