ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جامع مسجد المنہاج کا دورہ، تزئن و آرائش کے کام کا جائزہ لیا

jamia al minhaj

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع مسجد المنہاج ماڈل ٹاؤن لاہور کا دورہ کیا اور مسجد کی از سر نو تزئین و آرائش اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب صدر منہاج القرآن بریگیڈئر ریٹائرڈ اقبال احمد خان، انجینئر محمدآصف رمضان، رانا محمد ادریس قادری اور دیگر مرکزی قائدین بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مسجد کی تزئین و آرائش بارے مختلف کاموں کا جائزہ لیا اور کام کے آخری مرحلہ کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

jamia al minhaj

jamia al minhaj

jamia al minhaj

jamia al minhaj

jamia al minhaj

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top