ڈاکٹر طاہرالقادری کا عمران شوکت کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور (2 دسمبر 2020) قائدتحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن لاہور کے رہنما عمران شوکت کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

دریں اثناچیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور،محمد رفیق نجم، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، امیر لاہور حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل، انجینئر ثنا اللہ، حاجی اسحق نے بھی عمران شوکت کے والد کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top