پیر سید حسنین محبوب گیلانی وارثی کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

dr hassan qadri

درگاہ عالیہ وارثیہ لاہور کے سجادہ نشین اور انٹرنیشنل نعت کونسل کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ پیر سید حسنین محبوب گیلانی وارثی نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے القادریہ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ناظم اعلی منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور، راجہ زاہد محمود، نوراللہ صدیقی، محمد افضل نوشاھی، الحاج محمد خلیل ملک، قاری یونس قادری اور محمد حمزہ نوشاہی بھی موجود تھے۔

اس موقع پر پیر سید حسنین محبوب گیلانی نے تحریک منہاج القرآن کے عالمی تنظیمی و علمی خدمات اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی کاوشوں کو سراہا۔

dr hassan qadri

dr hassan qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top