منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام درس قرآن

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کی تحصیل لطیف آباد کے زیراہتمام درس عرفان القرآن منعقد کیا گیا، جس میں مرکزی نظامت دعوت سے اسکالر علامہ فیصل نزیر وڑائچ الازہری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن حیدرآباد کے عہدیدار اور کارکنان سمیت اہل علاقہ نے بھی بھی درس عرفان القرآن میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top