علامہ جمیل احمد زاہد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت دعوت کے نائب ناظم علامہ جمیل احمد زاہد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ 18 جنوری 2021ء کو گاؤں جٹاں بھمبر آزادکشمیر میں ادا کی جائے گی۔

مرحومہ کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت دعوت کے ناظم علامہ رانا محمد ادریس قادری نے علامہ جمیل احمد زاہد سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top