منہاج یوتھ لیگ لٹریری کونسل کا نوجوانوں کے لیے 10 سالہ نصاب تیار

نوجوانوں کے لیے کتاب دوستی کے کلچر کو عام کرنے کے لیے منہاج یوتھ لیگ کی لٹریری کونسل نے ملک بھر میں یوتھ سٹڈی سرکلز کے لیے 10 سالہ نصاب تیار کر لیا۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و ہیڈ لٹریری کونسل محمد انعام مصطفوی نے 10 سالہ نصاب کے حوالے سے مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی کو بریفنگ دی۔

اس موقع پر مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ نے انعام مصطفوی اور ان کی پوری لٹریری کونسل کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے نصاب کی حتمی منظوری کے ساتھ کتابی صورت میں شائع کرنے کی بھی اجازت دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top