منہاج انٹرنیٹ بیورو کے سینئر ویب ماسٹر صابر حسین بھٹی کے ماموں جان انتقال کر گئے

منہاج انٹرنیٹ بیورو کے سینئر ویب ماسٹر صابر حسین بھٹی کے ماموں جان انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین، مینجر آئی ٹی محمد ثناء اللہ اور ایم بی آئی کی پوری ٹیم نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات کے بلند فرمائے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top