صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات

mian aslam iqbal

صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ اور باہمی دل چسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، مرکزی نائب صدر راجہ زاہد محمود، امجد اقبال قادری، سہیل احمد رضا، الطاف رندھاوا اور دیگر قائدین بھی موجود تھے۔

mian aslam iqbal

mian aslam iqbal

mian aslam iqbal

mian aslam iqbal

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top