منہاج القرآن مرید کے کا تنظیمی اجلاس

تحریک منہاج القرآن مریدکے کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات شمالی پنجاب رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں انہوں نے قائد ڈے تقریبات 2021ء کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر منہاج القرآن مرید کے کے عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top