تحریک منہاج القرآن گھوٹکی سندھ کے زیراہتمام درس قرآن

تحریک منہاج القرآن گھوٹکی سندھ کے زیراہتمام درس قرآن منعقد ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے شاگرد علامہ محمد محسن منہاجین نے خطاب کیا۔ اس موق پر تحریک منہاج القرآن ضلع گھوٹکی کے ذمہ داران حاجی عبدالرزاق، حاجی محمد امین کلور، استاد عبدالخالق، استاد شاہ نواز، مبین کلاچی ایڈوکیٹ ماجد آرائیں اور محمد شعبان نے بھی درس قرآن میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top