منہاج القرآن سندھ کے رہنماء عبدالستار چوہان کا سانگھڑ اور بینظیرآباد کا تنظیمی وزٹ

تحریک منہاج القرآن سندھ کے رہنماء اور کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن بےنظیر آباد ڈویژن عبدالستار چوہان نے سانگھڑ اور بینظیرآباد کا تنظیمی وزٹ کیا۔ ضلعی امیر سانگھڑ سید زاہد علی شاہ بھی ان کے ساتھ تھے۔

اس موقع پر انہوں نے نوابشاہ کے ضلعی امیر فیصل اکرم، محمد ادریس، محمد کاشف قادری درگاہ سید احسان علی شاہ کے گدی نشین بابا فضل نور اور محمد عمران سے ملاقات کی۔ انہوں نے رفاقت سازی مہم اور قائد ڈے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قائد ڈے کے سلسلہ میں رفاقت سازی مہم بھرپور طریقے سے مکمل کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top