آغوش کمپلیکس کے زیراہتمام قومی ’’محفلِ حُسنِ قرآت‘‘

quaid day 2021

تحریک منہاج القرآن کے آغوش کمپلیکس کے زیراہتمام ٹاؤن شپ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ قائد ڈے تقریبات کے سلسلہ میں قومی ‘‘محفلِ حُسنِ قرآت’’ منعقد ہوئی۔ قومی محفل حسن قرات میں عالمی شہرت یافتہ قاری فضیلة الشيخ سيد صداقت على (هلال امتياز و صدارتى ايوارڈ یافتہ)، فضیلة الشيخ قارى ڈاکٹر محمد افضل ايمانى (پی ایچ ڈی علوم قرات قم یونیورسٹی ایران)، فضيلة الشيخ قارى محمد عبدالستار مهروى (ريڈیو پاکستان بہاولپور)، فضیلة الشيخ قارى الله بخش نقشبندى منہاج القرآن لاهور اور فضيلة الشيخ قارى سيد خالد حميد كاظمي الازهري نے مسحور کن آواز میں تلاوت قراآن کریم کی۔

تقریب میں صدر منہاج القرآن اور چیئرمین آغوش آرفن کیئر ہوم ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شرکت کی اور خطاب کیا۔

پروگرام میں نائب صدر منہاج القرآن بریگیڈئر ریٹائرڈ اقبال احمد خان، میاں زاہد اسلام، آغوش کمپلیکس اور تحفیظ القرآن کے اساتذہ، سٹاف اور طلباء نے بھی شرکت کی۔

quaid day 2021

quaid day 2021

quaid day 2021

quaid day 2021

quaid day 2021

quaid day 2021

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top