تحریک منہاج القرآن تحصیل کلورکوٹ موندے والا میں قائد ڈے تقریب

تحریک منہاج القرآن تحصیل کلورکوٹ موندے والا ہیتو میں قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علامہ علی اختر اعوان نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر الطاف حسین خان ناظم منہاج القرآن ضلع بھکر اور عبدالواحد لودھرا ناظم منہاج القرآن تحصیل کلورکوٹ مہمان خصوصی تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top