تحریک منہاج القرآن ضلع ننکانہ کے زیراہتمام ’’سفیر امن سیمینار‘‘

تحریک منہاج القرآن ضلع ننکانہ کے زیر اہتمام سفیر امن سیمینار بسلسلہ قاٸد ڈے کا انعقاد کیا گیا، جس میں انجینئر رفیق نجم (ناٸب ناظم اعلی کوآرڈینیشن TMQ) نے خطاب کیا۔ اس موقع پر خالد محمود طاہر (ضلعی ناظم TMQ) ننکانہ صاحب نے بھی اظہار خیال کیا۔

تقریب میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل و ضلع ننکانہ، منہاج یوتھ لیگ ننکانہ، پاکستان عوامی تحریک ننکانہ اور جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top