جھنگ: دارالفرید القادریہ میں شیخ الاسلام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب

jhang quaid day 2021

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے آبائی گھر دارالفرید القادریہ جھنگ میں آپ کی 70ویں سالگرہ پر سالانہ قائد ڈے تقریب 19 فروری 2021ء کو منعقد ہوئی، جس کی صدارت صاحبزادہ الحاج صبغت اللہ قادری نے کی۔ تقریب میں تحریک منہاج القرآن جھنگ کے مقامی قائدین، کارکنان اور اہل علاقہ کے معززین نے بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا، جس کے بعد آقا دو جہاں ﷺ کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔ مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی و عملی اور تجدیدی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

jhang quaid day 2021

jhang quaid day 2021

jhang quaid day 2021

jhang quaid day 2021

jhang quaid day 2021

jhang quaid day 2021

jhang quaid day 2021

jhang quaid day 2021

jhang quaid day 2021

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top