منہاج ہسپتال گوجرانوالہ میں قائد ڈے کی تقریب

منہاج ہسپتال گوجرانوالہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہاسپتال انتطامیہ، ڈاکٹرز سمیت پیرامیڈیکل سٹاف نے شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی صحت و سلامتی اور درازی عمر کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

رپورٹ۔رفعت اشفاق چوھان

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top