منہاج القرآن علی پور ضلع مظفرگڑھ بی کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

تحریک منہاج القرآن علی پور ضلع مظفرگڑھ بی کے زیرانتظام، ’’قائد ڈے‘‘ کے موقع پر ’’سفیر امن کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔ مقررین نے شیخ الاسلام کی دین کی سربلندی کیلئے عالمی سطح پر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ پروگرام میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کی خوشی میں تحریکی ترانے، نغمے بھی پیش کیے گئے۔ آخر میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور مہمانوں کی تواضع کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top