سیالکوٹ میں پیغام امن کانفرنس، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کے سلسلہ میں پیغام امن کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کیا۔

کانفرنس میں شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری، راجہ زاہد محمود، انجینئر محمد رفیق نجم، علامہ میر آصف اکبر، چوہدری عرفان یوسف اور مقامی قائدین و کارکنان بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر کانفرنس میں سیالکوٹ کی مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top