وزیرآباد: ’’شیخ الاسلام کانفرنس‘‘ میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

منہاج القرآن وزیرآباد کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 70ویں سالگِرہ کے سلسلہ میں ’’شیخ الاسلام کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی، دینی و ملی اور عالمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری، انجینئر محمد رفیق نجم، راجہ زاہد محمود، چوہدری عرفان یوسف و دیگر قائدین بھی کانفرنس میں شریک تھے جبکہ مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

وزیرآباد پہنچنے پر استقبال

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top