منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیراہتمام 25 فروری کو مرکزی سیکرٹریٹ میں اہم تقریب ہو گی

تقریب ”اسلامی تعلیمات کے فروغ میں جدید ذرائع کا استعمال“ کے عنوان سے منعقد ہو گی
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خصوصی خطاب کریں گے

The Use of Modern Technology to spread the Islamic teachings

لاہور (24 فروری 2021) منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیراہتمام 25 فروری (جمعرات) کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ایک اہم تقریب”اسلامی تعلیمات کے فروغ میں جدید ذرائع کا استعمال“کے عنوان سے منعقد ہو گی۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے۔ نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نور اللہ صدیقی، ڈائریکٹر منہاج انٹرنیٹ بیورو عبدالستار منہاجین سمیت دیگر رہنما تقریب میں شرکت کریں گے۔ تقریب میں قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے کیک بھی کاٹا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top