منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ نوراللہ صدیقی کا قومی کرکٹر اظہر علی کو فون، والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

مورخہ: 26 مارچ 2021ء

لاہور (26 مارچ 2021ء) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی سے ٹیلی فون پر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور ان تک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔ نوراللہ صدیقی نے کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت مرحومہ کی بخشش فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top