شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خلیل الرحمٰن قمر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 08 مئی 2021ء

لاہور (8 مئی 2021ء) قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے معروف مصنف، ادیب، دانشور ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی بخشش اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top