تحریک منہاج القرآن ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اجلاس

مورخہ: 31 مئی 2021ء

تحریک منہاج القرآن ضلع چنیوٹ کے زیراہتمام منہاج القرآن اسلامک سنٹر رجانہ میں منہاج القرآن اور اس کے تمام فورمز کے صدرور ناظمین کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء کو مختلف امور پر بریفنگ دی۔

اجلاس میں تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اس کے جملہ فورمز کو سابقہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی، جس پر رانا محمد ادریس قادری نے عہدیداروں کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے آئندہ کیلئے ورکنگ پلان اور دعوت بزریعہ سوشل میڈیا (فہم دین) کے حوالے سے بھی شرکاء اجلاس کو اگاہ کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top