منہاج القرآن سرگودھا کا اجلاس

مورخہ: 03 جون 2021ء

minhajulquran sargodha

تحریک منہاج القرآن سرگودھا کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن اور نگران شمالی پنجاب انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن سرگودھا کے تمام فورمز کے ذمہ داران نے اجلاس میں شرکت کی اور کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ انجینئر رفیق نجم نے شرکاء اجلاس کو آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بریفنگ دی۔

minhajulquran sargodha

minhajulquran sargodha

minhajulquran sargodha

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top