جمہوریہ مالڈووا کے پاکستان میں اعزازی سفیر میاں محمود کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات

مورخہ: 28 جون 2021ء

جمہوریہ مالڈووا کے پاکستان میں اعزازی سفیر میاں محمود نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے معزز سفیر کو خوش آمدید کہا اور باہمی دل چسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top