تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام ’’شہادت امام حسینؓ‘‘ کانفرنس منعقد ہو گی

مورخہ: 11 اگست 2021ء

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام ’’شہادت امام حسینؓ‘‘ کانفرنس 11 اگست 2021 کو جلسہ گاہ بالمقابل نزد اکبری مسجد لطیف آباد یونٹ نمبر 5 پر معنقد ہو گی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد صاحبزادہ علامہ احمد حسن فاروقی منہاجین خطاب کریں گے۔

اس پروگرام کی صدارت تحریک منہاج القرآن لوئر سندھ کے تاحیات سرپرست اعلیٰ محمد یونس القادری کریں گے۔ کانفرنس میں فوجی مشتاق قائمخانی ناظم لوئر سندھ اور دیگر شخصیات بھی شریک ہوں گی۔ اس موقع پر مرد اور خواتین کے الگ الگ الگ انتظام کیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top