منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن مالمو کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب

مورخہ: 14 اگست 2021ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن مالمو کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب مالمو سینڑ میں منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن سویڈن کے قائدین، کارکنان اور فیملیز نے شرکت کی۔ پروگرام میں بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ اس موقع پر بچوں نے پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے ملی نغمے، ترانے بھی پڑھے۔ پروگرام کے آخر میں ملکی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top