تحریک منہاج القرآن ضلع مظفرآباد جموں کشمیر کی تنظیم نو

تحریک منہاج القرآن ضلع مظفرآباد جموں کشمیر کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام فورمز کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج القرآن کے تنظیمی نیٹ ورک اور آئندہ کے اہداف بارے گفتگو کی۔ آخر میں منتخب عہدیداروں سے حلف لیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top