برلن: منہاج القرآن جرمنی کے رہنماؤں کی سیاسی جماعت Team Todenhöfer کے سربراہ سے ملاقات

elections 2021 germany

منہاج القرآن جرمنی کے رہنماؤں فیض احمد اور مقصود اکرام نے جرمنی میں نئی سیاسی جماعت Team Todenhöfer کے سربراہ Jürgen Todenhöfer سے برانڈ برگ گیٹ کے سامنے ملاقات کی۔ ملاقات میں منہاج القرآن کے رہنماؤں نے پارٹی سربراہ کو کمیونٹی کی طرف سے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر انہوں نے جرمن رہنماء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن سنٹر کے وزٹ کی دعوت دی گئی جو کہ انہوں نے بخوشی قبول کی۔

جرمنی میں 26 ستمبر 2021 کو نئے قومی انتخابات ہو رہے ہیں اور Jürgen Todenhöfer کی پارٹی انتخابات میں پہلی بار حصہ لینے جا رہی ہے جبکہ منہاج القرآن کے رہنماء مقصود اکرام صوبہ نارد رائین ویسٹ فالن سے اس پارٹی کے امیدوار بھی ہیں۔

elections 2021 germany

elections 2021 germany

elections 2021 germany

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top