ڈاکٹر حسین محی الدین قادری دورہ یورپ سے وطن واپس پہنچ گئے

dr hussain qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری یورپ کے تنظیمی دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے، بدھ کی صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر تحریک منہاج القرآن لاہور کے راہنماوں نے آپ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر راجہ زاہد محمود، شہزاد رسول قادری، حاجی محمد اسحاق، رانا نفیس قادری، عبدالرحمن، الیاس ڈوگر اور دیگر مرکزی رہنماء و کارکنان بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے یورپ کے تنظیمی و دعوتی دورہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مراکز میں مختلف کانفرنس اور سیمینارز میں شرکت کی۔

dr hussain qadri

dr hussain qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top