تحریک منہاج القرآن ضلع قصور کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع قصور کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے خصوصی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن کا پیغام علم و امن پر مبنی ہے، جس نے معاشرے میں اصلاح احوال کے ساتھ ساتھ دینی اقدار کے احیاء کا فریضہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 3 اکتوبر 2021ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں ہو گا، جس میں دعوتی و تنظیمی نئی حکمت عملی پر بات ہو گی۔

اجلاس میں حافظ ولی محمد صدر تحریک منہاج القرآن ضلع قصور اور دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top