تحریک منہاج القرآن کلورکوٹ کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن کلورکوٹ ضلع بھکر کا تعارفی و تنظمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج القرآن کلورکوٹ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ اجلاس میں سردار صابر خان جنرل سیکریٹری PAT شمالی پنجاب اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top