تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع فیصل آباد کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس میاں عبدالقادر صدر تحریک منہاج القرآن ضلع فیصل آباد کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں نائب ناظم اعلٰی علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے آئندہ ورکنگ پلان کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔ اجلاس میں منہاج القرآن فیصل آباد کے ضلعی اور پی پی عہدیداروں نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top