صاحبزادہ حماد مصطفی القادری 17 اکتوبر کو مرکزی میلاد کانفرنس سے خطاب کریں گے

لاہور(10 اکتوبر 2021) صاحبزادہ حماد مصطفی المدنی القادری منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے زیراہتمام 17 اکتوبر کو رات سوا 7 بجے مرکزی میلاد کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ آپ یہ خطاب پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا چار بجے اور یوکے میں رات سوا بارہ بجے منہاج ٹی وی پر براہ راست دیکھ سکیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top