سپین: بادالونا میں محفل استقبال ربیع الاول

میلاد النبی

منہاج القرآن انٹرنیشنل بادالونا سپین کے تحت منھاج اسلامک سینٹر بادالونامیں محفل استقبال ربیع الاول کا انعقاد کیا گیا، جس میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عطاء المصطفے نقشبندی نے حاصل کی۔

محفل میں معروف نعت خوا ں عبدالرحمن بلوچ، حافظ قمرالدین، حافظ غلام مرشد، شاہد لطیف اور قدیر احمد خان نے اپنے منفرد انداز میں ثناء خوانی کی۔ آخر میں سلام بھی پیش کیا گیا۔ محفل میں بادالونا اور نواح سے مسلم کمیونٹی نے شرکت کی۔

میلاد النبی

میلاد النبی

میلاد النبی

میلاد النبی

میلاد النبی

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top