منہاج القرآن فرانس کے زیراہتمام 63 محافل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد

منہاج القرآن

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیراہتمام 63 محافل میلاد مصطفیٰ ﷺ منعقد کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے منہاج القران پونتو کومبو میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بڑی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری نے خطاب کیا۔

محفل میں یو کے سے تشریف لائے ہوئے نعت خواں شہباز حسن قادری اور مقامی نعت خواں حضرات نے بھی ہدیہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور شرکاء میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی فرنچ زبان میں ترجمہ کی گئی کتاب میلاد النبی ﷺ بطور تحفہ بھی پیش کی گئی۔

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top