حافظ آباد میں تنظیمی و تربیتی کیمپ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت کے زیراہتمام حافظ آباد میں عہدیداروں کی ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ غلام مرتضیٰ علوی ناظم تربیت نے لیکچر دیا۔ اس موقع پر نظامت تربیت کی ٹیم بھی موجود تھی۔ ورکشاپ میں منہاج القرآن حافظ آباد کے عہدیداروں اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے ’’عہدہ، ذمہ داریاں اور مشاورت کے تقاضے‘‘ کے موضوع پر لیکچر دیا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top