قدوۃ الاولیاء حضور پیر سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے یومِ ولادت پر تقریب

Syyedna-Allauddin

تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست قدوۃ الاولیاء حضور پیر سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے یومِ ولادت (18ربیع الاول) کے موقع پر القادریہ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک، راجہ زاہد محمود، شہزاد رسول قادری، حاجی محمد اسحاق، حفیظ چوہدری، حافظ عابد بشیر، محمد منشاء اور حفیظ الرحمن شریک ہوئے۔

Syyedna-Allauddin

Syyedna-Allauddin

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top