یونان: برہامی میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام ذیلی مرکز برہامی میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ ظفر عباس طاہر ڈاٸریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل سٹاک ہوم سویڈن خصوصی خطاب کے لیے یونان تشریف لائے اور خطاب کیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے محفل میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top