منہاج کالج مانچسٹر یوکے میں ’’لیونگ لیگسی فیسٹیول‘‘ 20 نومبر کو ہوگا

شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری مہمان خصوصی ہوں گے

لاہور (15 نومبر 2021) منہاج کالج مانچسٹر یوکے کے زیراہتمام ’’لیونگ لیگسی فیسٹیول‘‘ 20 نومبر 2021 کو منعقد کیا جائے گا۔ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری پروگرام کے مہمان خصوصی ہوں گے اور خصوصی خطاب بھی کریں گے۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد پروگرام میں دنیا بھر کے ممتاز علمائے کرام اور ثنا خوان مصطفیٰ ﷺ شریک ہوں گے۔ پروگرام میں بچوں کیلئے تفریحی سرگرمیوں اور فیملیز کیلئے سٹالز کا بھی خصوصی انتظام کیا جائے گا۔

Minhaj College Manchester

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top